تلنگانہ اسمبلی میں خصوصی سیشن میں تلنگانہ ریزرویشن بل کو منظوری دے دی جس
کے ذریعہ بی سی ای زمرہ کے 4فیصد ریزرویشن کے کوٹہ کو 12فیصد اور ایس ٹی
6فیصد
ریزرویشن کو بڑھاکر 10فیصد کردیا گیا ہے۔بی سی ای زمرہ میں مسلمان بھی شامل ہیں۔اس بل کی منظوری کے لئے اسمبلی جس کا خصوصی سیشن طلب کیا گیا تھا میں گرما گرم مباحث ہوئے۔